Skip to main content

Posts

Showing posts with the label today news

News No 716

News No 715

News No 714

News No 711

News No 710

News No 709

News No 708

News No 707

News No 706

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع تربیلا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ کی صبح 11 بجے کے قریب ناڑہ امازئی تھانے کے حدود میں برگ ڈبڈیری کے مقام پر پیش آیا۔ مقامی تھانے کے ایس ایچ او تنویر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈوبنے والی کشتی پر 50 سے 60 افراد سوار تھے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ کشتی طورغر سے ہری پور جا رہی تھی اور راستے میں ممکنہ طور پر بھنور میں ہھنس کر الٹ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق ڈوبنے والے افراد مقامی دیہات سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایس ایچ او کے مطابق کشتی الٹنے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دس کے قریب افراد کو بچایا ہے جبکہ تین افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ صحافی زبیر خان کے مطابق طورغر اور اس کے قریبی علاقوں کے لوگ موسمِ گرما میں تربیلا جھیل میں پانی آنے کے بعد ہری پور تک رسائی کے لیے کشتیوں کا استعمال کرتے ہیں کیونکہ پانی پر سفر کا دورانیہ سڑک کے مقابلے میں کم ہے۔ ان کا کہنا ہے ...

News No 702

News No 701

News No 700

News No 699

News No 694

News No 693

News No 685

News No 684

News No 683

News No 662

News No 662